Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں جلسے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 6 جولائی کو اسلام آباد جلسہ کامیاب رہا تو پی ٹی آئی لاہور میں بھی جلسہ کرے گی۔

لاہور جلسے کی ابتدائی تیاریوں کیلئے قیادت نے ہدایت کردی ہے۔ انتظامیہ نے جلسے کی اجازت نہ دی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کسی بڑے وینیو پر جلسہ منعقد کرنے کی خواہاں ہے۔
مزیدپڑھیں :’اوہ بہن خدا کا خوف کرو‘ بولڈ لباس میں ملبوس ماہرہ خان تنقید کی ذد میں

یہ بھی پڑھیں