Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 88 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 5 پیسے فی لیٹر کا اضافہکیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
مزیدپڑھیں :گرمیوں میں دہی کھانے کے فوائد

یہ بھی پڑھیں