Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

پیٹرولیم ڈیلرز نے 5 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کردیا،دیکھیں

پیٹرولیم ڈیلرز نے 5 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کردیا، چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس لگا دیا گیا ہے، اس ٹیکس کے پیٹرول پمپس کے کاروبار پر پڑنے والے اثرات پر تشویش ہے۔ .

چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو پتہ ہی نہیں کہ وہ کیا کر رہی ہے، وہ ہر چیز پر ٹیکس لگا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ درخواست ہے کہ فنانس بل کی اس شق کو ختم کرکے مسئلہ حل کیا جائے،وزیراعظم، وزیر پیٹرولیم، وزیر خزانہ ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کا فیصلہ واپس لیں۔

مزید پڑھیں :  وزیراعظم شہبازشریف نے میاں منشاء‌سمیت 48 ممتاز کاروباری شخصیات کو بڑے پیمانے پر سفیر مقررکردیا،مفت پاسپورٹ جاری 

یہ بھی پڑھیں