Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

مردان میں خوفناک دھماکا،کئی افراد جاں بحق و زخمی،دیکھیں تفصیل

خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی میں جلالہ پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوئے تھے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق دھماکے کا ایک اور زخمی دورانِ علاج دم توڑ گیا، جس کے بعد اس واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔

سعودی عرب کا تاریخ‌میں‌پہلی بار غیرملکی سائنسدانوں ، ڈاکٹروں ، تاجروں ، ہنرمندوں کو شہریت دینے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں