لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کوکلچرل ڈیپارٹمنٹ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب نے عظمیٰ بخاری کے اضافی چارج کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کابینہ ڈویژن 2 نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
علاوہ ازیں پنجاب حکومت نے سید کوثر عباس کواعزازی طورپر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔
مزیدپڑھیں :ملک کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جوکرسیاں تلاش نہ کرتے ہوں، شاہد خاقان




