Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو 11 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا

گوجرانوالہ کی عدالت نے پی ٹی آئی کی رہنماؤں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو 11 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ گوجرانوالا کی عدالت میں پی ٹی آئی کی رہنماؤں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے خلاف 9 مئی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو 22 جولائی کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ جب جیل سے رہا ہو کر نکلی تھیں تو انہیں گوجرانوالہ پولیس نے حراست میں لیا تھا۔دونوں رہنماؤں کی انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت ہوئی تھی۔

ملک بھر کے بجلی صارفین سے سالانہ 860 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں