Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

حساس اداروں کے فون ٹیپ کرنے کی اجازت کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر،دیکھیں تفصیل

لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے حساس اداروں کے فون ٹیپ کرنے کی اجازت کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ جسٹس فاروق حیدر نے سابق ایم پی اے غلام سرور کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی۔

جسٹس فاروق حیدر نے درخواست میں کہا کہ درخواست میں اہم قانونی نکات اٹھائے گئے ہیں، ایسے میں کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دیا جائے۔ عدالت سے استدعا کی گئی کہ درخواست کے حتمی فیصلے تک مذکورہ نوٹیفکیشن کی کارروائی معطل کی جائے۔

ٹیکس میں اضافے پر حکومت مخالف مظاہرے، صدر نے کابینہ برطرف کردی

یہ بھی پڑھیں