اسلا م آباد(نیوزڈیسک)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا کیس،پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار،سپریم کورٹ نے یکم مارچ 2024کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دےدیا،سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں کا فیصلہ 5-8 سے سنایاگیا، تحریک انصاف کو پارلیمنٹ اور صوباءی اسمبلی میں بطور سیاسی جماعت مان لیا،
مخصوص نشستیں حکومت کو دینے کاالیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار،مخصوص نشستیں حکومت کو دینے کافیصلہ کالعدم ،الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین کبخلاف تھا، پی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور رہےگی، انتخابی نشان کسی سیاسی جماعت کوالیکشن لڑنےسےنہیں روکتا
،الیکشن کمیشن نے80ارکان اسمبلی کی فہرست پیش کی،80میں سے39ارکان کاتعلق پی ٹی آئی سےتھا،تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی اہل ہے،پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سےمتعلق فہرست الیکشن کمیشن کوفراہم کرے،پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں 15دن میں جمع کرائے،تفصیلی فیصلہ بعد میںجاری کیاجائےگا، جسٹس منصور علی شاہ
الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین کیخلاف ہے ، سپریم کورٹ فل پینچ کا مخصوص نشستوں پر فیصلہ سنادیا


