Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

گندم کی درآمد وبرآمد پر پابندی عائد ، وزارت تجارت کیجانب نوٹیفکیشن جاری

وزارت تجارت کے مطابق گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزارت تجارت نے گندم کی درآمد اور برٓآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق امپورٹ پالیسی آرڈر اور ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم کر دی گئی ہے۔

وزارت تجارت کے مطابق امپورٹ پالیسی آرڈر میں ترمیم کے ذریعے حکومت نے گندم کی درآمد پر پابندی عائد کی۔ وزارت تجارت کے مطابق گندم اور گندم سے تیار مصنوعات آٹا، میدہ اور سوجی کی برآمد پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

ملک میں گاڑیوں کی فروخت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

یہ بھی پڑھیں