Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

سینئرصحافی اوراینکرپرسن کامران خان کی دنیانیوزچھوڑنے کی اطلاعات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی سے منسلک سینئرصحافی اوراینکرپرسن کامران خان نے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کوخیربادکہہ دیا،تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں‌کی سائٹ ایکس پرسینئراینکر پرسن کامران خان کی نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کوچھوڑ کرجانے کی خبریں وائرل ہورہی ہیں‌،خبرمیں کتنی صداقت ہے اس بات کی ابھی تک تصدیق نہیں‌ہوسکی.

یہ بھی پڑھیں