Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

کراچی میں جرمن قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے ویزا سیکشن کھول دیا

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں جرمن قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے ویزا سیکشن کھول دیا۔

کراچی میں جرمن قونصلیٹ سے اچھی خبر ہے۔ کراچی میں جرمن قونصلیٹ کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے ویزا سیکشن کھول دیا گیا ہے۔


اس حوالے سے جرمن قونصلیٹ کا کہنا ہے کہ اب غیر یورپی شہری ویزا کے حصول کے لیے کراچی میں جرمن قونصلیٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ جرمن قونصلیٹ نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر غیر یورپی شہریوں کے لیے ویزا سیکشن بند کر دیا ہے۔
مزیدپڑھیں :ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب نے شوہر سے صلح کرلی

یہ بھی پڑھیں