Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

شفقت محمود بانی پی ٹی آئی سے گزشتہ سال ٹکٹوں کی تقسیم سے پہلے ناراض ہوئے ،دستبردارہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر شفقت محمود بانی پی ٹی آئی سے گزشتہ سال ٹکٹوں کی تقسیم سے پہلے ناراض ہوئے ، بانی پی ٹی آئی نے شفقت محمود کی جگہ سلمان اکرم راجہ کو ٹکٹ جاری کی تھی۔ذرائع کے مطابق شفقت محمود کے سیاست سے دستبردا ر ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے شفقت محمود لاہور حلقہ ماڈل ٹائون سے دو دفعہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ 9 مئی کے بعد شفقت محمود پی ٹی آئی میں غیر فعال ہوگئے تھے، متعدد بار پی ٹی آئی نے شفقت محمود سے رابطہ کیا لیکن شفقت محمود سے رابطہ نہ ہو سکا ۔
مزیدپڑھیں :قید کے دوران بانی پی ٹی آئی کی ملاقا توں پر بختاور بھٹو برہم

یہ بھی پڑھیں