Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

زلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی کا مشیر برائے بین الاقوامی تعلقات مقرر کردیا گیا

زلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی کا مشیر برائے بین الاقوامی تعلقات مقرر کردیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمرایوب نے زلفی بخاری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق زلفی بخاری کے پاس بین الاقوامی میڈیا کا چارج بھی رہے گا۔بانی پی ٹی آئی نے زلفی بخاری کی تقرری کی منظوری دے دی۔

جج اگر جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرے تو اس پر اللہ کا قہر نازل ہوگا، جسٹس طارق محمود جہانگیری

یہ بھی پڑھیں