Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

عوام کیلئے بری خبر، آٹے کے تھیلے کی قیمت میں1000 روپے کااضافہ

پنجاب سے گندم کی بندش کے باعث پشاور میں 80 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا۔خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشار میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، شہر میں 80 کلو آٹے کا تھیلا ایک ہزار روپے جبکہ 20 کلو کا تھیلہ 400 روپے مہنگا ہوگیا۔

فائن 80 کلو کا تھیلا 7500 سے بڑھ کر 8500 ہزار روپے کا ہو گیا جبکہ 20 کلو کا تھیلا بھی 400 روپے مہنگا ہو گیا۔آٹا ڈیلرز نے پنجاب سے گندم کی بندش اور ذخیرہ اندوزی کو وجہ قراردے ڈالا۔

پولیس کو موبائل فون ڈیٹا کی فراہمی بحال،غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے نئے ایس او پیز جاری ،دیکھیں

یہ بھی پڑھیں