Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

شاہیراہ شاہد ملازمت سے سبکدوش، عنبرین جان کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت کا عنبرین جان کو سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات کرنے کا فیصلہ۔عنبرین جان وفاقی حکومت میں ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ کی ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پرکام کررہی ہیں . سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات شاہیراہ شاہد آج اپنےعہدسے سبکدوش ہوجائیں گی۔

نئی سیکرٹری اطلاعات گریڈ 21کی سینئر افسر ہیں اور انہیں وقتی طور پر سیکرٹری انچارج مقرر کیا جائے گا۔امکان ہے کہ انہیں آئندہ ماہ ہائی پاور بورڈ (ایچ پی بی) اجلاس میں گریڈ 22 میں ترقی دی جائے گی۔
پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور ،دیکھیں

یہ بھی پڑھیں