لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کے انسداد دہشتگردی عدالت سے دئیے گئے جسمانی ریمانڈ غیرقانونی قرار دیکر کالعدم قرار دیدیا بانی پی ٹی آئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف فیصلہ سنادیا۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیدیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار الحق پنوں کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا
اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران خان کو ہٹایا گیا، رانا ثناء اللہ


