Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس کے اجرا کی اجازت

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دیتے ہوئے نوٹفکیشن جاری کردیا۔

نوٹفکیشن کے متن کے مطابق یکم اگست سے ڈپٹی کمشنرز اسلحہ لائسنس جاری کرسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق اعلی حکام کی منظوری کے بعد اسلحہ لائسنس کے اجراء کی اجازت دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال اگست میں نگراں حکومت نے ڈپٹی کمشنرز سے سے اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا اختیار واپس لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں