Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا

مشہور پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم نے خلیل الرحمان قمر کی قابل اعتراض ویڈیو بنا کر وائرل کر دی۔ جس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کے ماسٹر مائنڈ حسن شاہ کو اس کے ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم حسن شاہ اور اس کے ساتھی رفیق کو پشاور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملزم خواتین سمیت 12 افراد پر مشتمل گروہ کا مرکزی کردار ہے۔

فحش تصاویر شیئر کرنے پر خواتین نے وی لاگر کی پٹائی لگادی

یہ بھی پڑھیں