موسم کی صورتحال
کشمیر ،با لا ئی/وسطی پنجاب ، اسلام آباد ، با لا ئی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان، جنو ب مشر قی سندھ اور جنو بی بلو چستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔
اسلام آباد
اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم مر طوب اور مطلع جز وی ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح اور رات کے اوقات میں تیز ہواؤں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔
بلوچستان
صو بے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔ تاہم ژوب ، بارکھان،کو ہلو، کوئٹہ، قلات ،خضدار،لسبیلہ ،آواران ،گوادر، جیوانی، پسنی، کیچ ، تربت اور پنجگور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔
پنجاب
مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال ،جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، حافظ آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ،قصور ، سرگودھا،میانوالی ، خوشاب ، فیصل آباد،راجن پور اور ڈیرہ غازی خان میں تیز ہواؤں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
سندھ
صو بے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔ تاہم تھرپارکر، عمرکوٹ ، مٹھی، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، کراچی،جامشورو اوردادو میں چند مقا مات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
خیبر پختونخواہ
صو بے کے بیشتر میدانی اضلاع میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔تاہم چترال، دیر، سوات، کو ہستان، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور،بونیر ،باجوڑ، مردان، صوابی،نوشہرہ، پشاور ،کرم اوروزیرستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
کشمیر
کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔


