Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کے چیئرپرسن مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کو نیشنل ٹیکنالوجی کونسل (NTC) کا چیئر پرسن مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کے ریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کو چار برس کےلیے نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا چیئرپرسن مقرر کر دیا ہے۔

اس حوالے سے نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں