Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

لبنان میں مقیم پاکستانی شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لبنان میں مقیم پاکستانی شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری ،یہ پیشرفت اور خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام پاکستانیوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ لبنان کے سفر سے گریز کریں۔اس وقت لبنان میں مقیم تمام پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ فوری طور پر لبنان چھوڑ دیں .

۔لبنان میں مقیم پاکستانی شہری مخصوص علاقوں میں جانے سے گریز کریں ، لبنان میں دستیاب پروازوں سے دوسرے ممالک میں جانے کیلئے اقدامات اٹھائیں ۔ لبنان میں موجود پاکستانی بیروت میں پاکستانی سفارتخانے سے درج ذیل رابطہ نمبروں پر رابطے میں رہیں۔
961-81669488 +
961-81815104+
عالمی بینک کی جانب سے 2 لاکھ سولر یونٹ تقسیم کرنے کی منظوری دے دی گئی

یہ بھی پڑھیں