Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

امریکہ کے لیے نامزد پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کا ایگریما موصول

امریکہ کے لیے نامزد پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کا ایگریما موصول ہو گیاسفارتی ذرائع کے مطابق امریکہ نے رضوان سعید شیخ کے ایگریما کی منظوری دے دی۔رضوان سعید شیخ رواں ماہ کے اختتام تک نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، سفارتی لحاظ پر آنے والے دنوں میں مزید تبدیلیوں کا بھی امکان ہے۔

وزیراعظم نے لیفٹننٹ جنرل (ر) محمد عامر کی بطور پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات منظوری دیدی،لیفٹینٹ جنرل ( ر ) عامر سابق کورکمانڈر گوجنرانوالہ اور صدر کے ملٹری سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں، سفارتی ذرائع نے بتایا کہ آئندہ چند روز میں نئے سفیر کا ایگریما آنے کا امکان جس کے بعد وہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گےپاکستان کے سوئٹزلینڈ میں سفیر عامر شوکت کو مصر میں بطور نیا سفیر تعینات کیے جانے کا امکان ہے ۔

جماعت اسلامی نے کل لاہور میں بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف دھرنے کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑھیں