Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

ایف آئی اے کی بروقت کارروائی ، بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے 11مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والے 11 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ طیارے سے 8 خواتین سمیت 11 مسافروں کو اتار دیا گیا جن کا تعلق پنجاب سے ہے۔ ملزمان پرواز پی کے 711 کے ذریعے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جارہے تھے، گرفتار ملزمان میں شاہد، مجاہد، ظفر اور 8 خواتین شامل ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ملزمان کی جانب سے پیش کی گئی واپسی کے ٹکٹ جعلی نکلے۔

امریکہ کا میزائل بردار آبدوز اور جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں