آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 3.20 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق اگست سے ہوگا۔ ایل این جی کی قیمت میں 2.97 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید بتایا کہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت جولائی میں سوئی سدرن سسٹم پر 13.16 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے مقابلے میں $13.58 فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت جولائی میں 13.60 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سے 14 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کر دی گئی ہے۔
خیبر پختونخوا حکومت کادوران ڈیوٹی شہید ہونے والوں کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا فیصلہ

