Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

عمران خان کی سہولت کاری کا معاملہ ، تعینات سکیورٹی اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے معاملے پر ان کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل افسران کے فیصلے کے مطابق سکیورٹی اداروں کے اہلکار بھی سیل کے اطراف تعینات رہیں گے، سیل کے اطراف جیل عملے کو ہفتہ وار تبدیل کیا جائے گا ، جیل کے اندر رہائش پذیر اہلکاروں کی بھی مکمل تلاشی لی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران جیل عملے کو صحافیوں، وکلا اور پارٹی رہنماؤں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسرائیل سعودی ڈیل پر ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کی زندگی کو خطرے کا سامنا ہے، امریکی اخبار کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں