Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

تھانہ آبپارہ کی حدودسے ملنے والی غیرملکی خاتون کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)علاقہ تھانہ آبپارہ سے ملنے والی خاتون کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطا بق ترجمان اسلام آباد پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ علاقہ تھانہ آبپارہ سے ملنے والی خاتون کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔

انہوں‌نے کہاکہ خاتون کا نام فروا کیانی ہے جبکہ راولپنڈی کی رہائشی ہے۔

ترجمان کے مطابق مذکورہ خاتون غیر ملکی نہیں ہے۔

بیان میں‌کہاگیاکہ خاتون کے غیر ملکی ہونے کے دعویٰ کے محرکات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں