Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

چھتیں بنانیوالی فیکٹری کی چھت گرنے سے 3 مزدور جاں بحق،دیکھیں

فیصل آباد میں بارش کے باعث فیکٹری کی چھت گرنے سے 3 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق فیصل آباد کے علاقے فیڈمیک میں بارش کے باعث فیکٹری کے اندر بنے ایک کمرے کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے 3 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔حکام کا کہنا ہے کہ فیکڑی میں مزدروں کے رہائشی کمرے کی چھت پختہ نہیں تھی، ملبے سے لاشوں اور زخمی کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ چھت گرنے کا واقعہ سیمینٹ کی چھتیں تیار کرنے والی فیکڑی میں پیش آیا۔

احتجاج سے روک رہے ہیں اوررونے بھی نہیں دیا جارہا،”بل بل پاکستان“ پر گانا بنانے کا معاملہ قائمہ کمیٹی پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیں