Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

سرکاری گھر اولادکے نام ٹرانسفر کرنے والےتیار ہو جائیں، بری خبر آگئی

وزارت ہاؤسنگ نے اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔وزارت ہاسنگ اینڈ ورکس نے رول پندرہ ٹو بی کو ختم کرنے کی سمری تیار کرلی ہے۔اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی سے سرکاری گھر اب والد سے بیٹے یا بیٹی کے نام ٹرانسفر نہیں ہوگا۔

آئندہ ہفتے کابینہ سے سمری کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔موجودہ رولز کی تبدیلی کے خلاف عدالت جانے کے حوالے سے سرکاری ملازمین کی مشاورت جاری ہے۔

بلز میں کمی؟14 روپے ریلیف کے بعدبجلی صارفین کے لیے ایک اور اچھی خبر آگئی، جانیں

یہ بھی پڑھیں