Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

راولپنڈی میں خوفناک حادثہ ، ون ویلنگ کرتے 2 نوجوان ڈمپر سے ٹکرا کرجان کی بازی ہار بیٹھے

راولپنڈی میں مری روڈ پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 نوجوان زندگی کی بازی ہار بیٹھے۔پولیس کے مطابق دونوں نوجوان موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے ڈمپر سے ٹکرا گئے جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔حادثے میں جاں بحق نوجوانوں کی شناخت زین اور عثمان کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دونوں نوجوانوں کی عمریں 20 اور 15 سال ہیں۔جاں بحق نوجوان خیابانِ سر سید کے رہائشی ہیں جن کی میتیں لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

افسوسناک خبر ،پشین بازارمیں خوفناک دھماکا، 2 بچے جاں بحق ، 10 افراد زخمی

یہ بھی پڑھیں