Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

صدر مملکت نےچینی بری فوج کے سربراہ جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا کر دیا

صدر مملکت آصف زرداری نے چینی بری فوج کے سربراہ جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا کر دیا۔ پیپلزلبریشن آرمی کی بری فوج کے سربراہ جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا کرنے کی ایوان صدر میں تقریب ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی تقریب میں شریک ہوئے،تقریب میں وفاقی وزرا اور دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی،صدر آصف علی زرداری نے چینی آرمی چیف کونشان امتیاز(ملٹری)سے نوازا۔

مولانا فضل الرحمن نے تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑھیں