وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جھٹکے کیے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔خیبرپختونخوا کے علاقے مردان، ملاکنڈ، ہنگو، بونیر، شانگلہ، دیر، چارسدہ زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے۔ زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی .
اس کے علاوہ مانسہرہ صوابی، اپردیر، ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، مردان میں بھی زلزلہ آیا جبکہ مانسہرہ میں لوگ خوف سے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز ہندو کش ریجن تھا، زلزلے کی گہرائی 215 کلومیٹر تھی۔
آ ج29 اگست بروزجمعرات پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں
