خیبرپختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات نے جمعرات کو خطرے سے دوچار پرندے بٹیر کے شکار پر پابندی عائد کر دی، جسے مقامی طور پر باتیر کہا جاتا ہے۔معدومیت کے خطرے سے دوچار پرندے کے تحفظ کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر، کے پی حکومت نے بٹیر کے شکار کے لیے پرمٹ اور لائسنس جاری کرنا بند کر دیا ہے۔ جنگلی حیات کے چیف کنزرویٹر نے صوبے کے تمام کنزرویٹروں کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی صوبے میں بٹیروں کی آبادی میں اضافے تک برقرار رہے گی۔
رانا ثناء اللہ نےبانی پی ٹی آئی کےمستقبل کی پریشان کن پیشگوئی کر دی

