اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چئیرمین نیب لیفٹنٹ جنرل (ر) احمد نزیر بٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ القادر ٹرسٹ ریفرنس میں بریت سے متعلق عدالتی احکمات کے باوجود جواب جمع نہ کروانے پر بشری بی بی نے توہین عدالت کی درخواست دیدی۔
مزیدپڑھیں :ڈیپ ڈیپریشن کے اثرات نمایاں ہونے لگے، درخت گرنے سے خاتون جاں بحق




