لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قائد حزبِ اختلاف پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔
اسمبلی سیکریٹریٹ نے ملک احمد خان بھچر کی چیئرمین شپ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
سیکریٹری جنرل پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب نے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن دیا۔
مزیدپڑھیں :سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبد العزیز السعود کا انتقال، پاکستانی قیادت کا اظہار تعزیت



