Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبد العزیز السعود کا انتقال، پاکستانی قیادت کا اظہار تعزیت

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی ایوان شاہی نے منگل کو شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کا اعلان کیا ہے۔

سعودہی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی ”ایس پی اے“ کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ بدھ 4 ستمبر کو ریاض کی امام ترکی بن عبد اللہ جامع مسجد میں ظہر کے بعد ادا کی گئی۔

علاوہ ازیں، وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز کے انتقال پر سعودی قیادت، شاہی خاندان اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی سعودی شہزادی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کی۔
مزیدپڑھیں :ہنڈا سی جی 125 کانیاماڈل متعارف کرادیاگیا

یہ بھی پڑھیں