Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت کیا ؟ جانیں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 188 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اے این ایف کی کارروائی، سری لنکا بھیجے جانے والے آلوؤں سے منشیات برآمد

یہ بھی پڑھیں