Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

قاتلانہ ادائیں،جنت مرزا کی ’مڈنائٹ بریز ساڑھی‘ کتنی مہنگی؟

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ و معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے ’مڈنائٹ بریز ساڑھی‘ میں قاتلانہ اداؤں سے مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرادیں۔

جنت مرزا ڈیجیٹل دنیا کی جانی مانی شخصیات میں شمار کی جاتی ہیں ۔انہوں نے ٹک ٹاک پر اپنے حسن کے جلوے بکھیرنے کے بعد کسی ڈرامے میں نہیں بلکہ فلم ’تیرے باجرے دی راکھی ’کے ذریعے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تاہم انکی یہ فلم بد قسمتی سے فلاپ ہوگئی۔

حال ہی میں انہوں نے اداکاری کی دنیا میں اپنی قسمت آزمانے کے بعد بطور ماڈل اپنے حسن کے جلوے بکھیرنے اور عالمی سطح پر اپنے فن کا لوہا منوانے جاپان کا رخ کرلیا۔

کم عمر میں کامیابی کی سیڑھیاں چڑھنے والی جنت مرزا محبت میں دھوکہ کھانے کے بعد خود کو منوانے اور نام حاصل کرنے کا ارادہ کیے بیٹھی ہیں۔

مزید پڑھیں:ثنا جاوید کی بولڈ تصاویرنے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

یہ بھی پڑھیں