راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے راولپنڈی میں احتجاج کی حکمت عملی۔راستوں کی بندش، پاکستان تحریک انصاف کا پلان بی سامنے آ گیا،پی ٹی آئی کی قیادت کا جہاں موجود، وہیں احتجاج کی پلان اختیار کرنے کا فیصلہ،
مرکزی اور مقامی قیادت کو موٹر سائیکلز استعمال کرنے کی ہدایت،موبائل نیٹ ورک بند ہونے کی صورت میں ہر یونین کونسل ہیڈ کےبتائے ہو مقام تک پہنچا جائے، پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کو ہدایت .
آج کے احتجاج میں ایم این ایز شریک نہیں ہوں گے، آج کے احتجاج کو صرف ایم پی ایز لیڈ کریں گے، پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے احتجاج کے لئے اکٹھے ہونے کے پوائنٹ کو خفیہ رکھنے کی ہدایت کردی۔
آئینی عدالت ترمیم کی منظوری کیلئے حکمت عملی تیار، بلاول وزیراعظم ، مولانا فضل الرحمن صدر ، شہبازشریف ، زرداری کی چھٹی


