Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

یکم اکتوبر کوپٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی نہیں بلکہ اضافہ

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024 سے آئندہ 15 روز تک کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کیے جانے کا زیادہ امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 0.11 روپے فی لیٹر کا معمولی سا اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔تاہم، ڈیزل کی قیمت میں 2.11 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے لیکن حکومت 16اکتوبر 2024 سے شروع ہونے والے اگلے 15 دن میں معمولی ایڈجسٹمنٹ کر سکتی ہے۔

طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث 3 سہولت کار گرفتار

یہ بھی پڑھیں