Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی، پی ٹی اےکااحسن اقدام،صارفین خوش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فری لانسرز، کاروباری اداروں، سفارتخانوں کو وی پی این رجسٹریشن کی پیشکش کی گئی ہے،پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن سے انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی ہوگی۔

غیرملکی مشنزفوری اپنا وی پی این پی ٹی اے کے ساتھ رجسٹرڈ کرائیں، رجسٹریشن کا عمل انٹرنیٹ فراہم کنندہ کی تصدیق کے بعد 2 سے 3 دن میں مکمل ہو گا۔

پی ٹی اے نے کہاکہ وی پی این رجسٹریشن کیلئے کوئی فیس نہیں ہے،5یا زائد آئی پی ایڈریس پر آئی پی وائٹ لسٹنگ کی فیس لاگوہوگی۔بیرون ملک سرور جن کے صارفین پاکستان میں ہیں، رجسٹرڈ ہونا بھی ضروری ہے۔

گندم امپورٹ سکینڈل کے بعد پیش خدمت ہےچاول ایکسپورٹ سکینڈل ، اعتراضات لگ گئے

یہ بھی پڑھیں