Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

حکومت کاپیر سےبدھ تک عام تعطیل کااعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین دن کی عام تعطیل کی منظوری دے دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس سی او کا پرامن انعقاد ممکن بنانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14، 15 اور 16 اکتوبر کو عام تعطیل کی منظوری دے دی۔

جڑواں شہروں میں تین دن کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 14 تا 16 اکتوبر جڑواں شہروں میں تمام تعلیمی اور دیگر سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

مزیدپڑھیں :اقوام متحدہ فلسطین اور غزہ کے مسئلے پر بالکل بے بس بیٹھی ہوئی ہے، نواز شریف

یہ بھی پڑھیں