Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

بحیرہ عرب میں نیا طوفان ،این ڈی ایم اے نے پاکستان میں الرٹ جاری کردیا

این ڈی ایم اے نے بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے اور ممکنہ طوفان بھارت سے شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ممکنہ طوفان پیداکرنے والاسسٹم لکشدیپ وادی انڈیا کے قریب ہے یہ سسٹم اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستانی ساحلی پٹی سے ٹکرا سکتا ہے۔

لاہور ، نایاب مجسموں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

یہ بھی پڑھیں