Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

توشہ خانہ ٹو کیس :بشری بی بی کی درخواستِ ضمانت کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے کیس کل مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کردی۔

عدالت نے رجسٹرار آفس کو کیس رواں ہفتے مقرر کرنے کی ہدایت کی تھی، عدالت نے ایف آئی اے کو کل کے لیے نوٹس جاری کر رکھا ہے۔واضح رہے گزشتہ سماعت پر سپیشل جج سینٹرل نے بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔

ضبط شدہ گاڑیوں کا نیلامی سے قبل فرانزک ٹیسٹ لازمی قرار

یہ بھی پڑھیں