اسلام آباد(نیوزڈیسک)قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سربراہ جے یوآئی ف کو بالآخر 26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے منا لیا
، ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے26ویں آئینی ترمیم کی حمایت کر دی ۔سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ مجوزہ بل کی جن شقوں پر اعتراض کیا تھا وہ حکومت نے ختم کر دی،ہماری تجویز کردہ شقیں مسودے میں شامل کر لی ہیں اس لئے اس بل پر تقریبا اتفاق ہو چکا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کو بھی ترمیم کی حمایت کیلئے آمادہ کرینگے
لاہور ، پنجاب کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کیخلاف احتجاج ، پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد طلباءزخمی

