Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

پاکستان میں سونے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر،نئی قیمت کیا؟ جانیں

سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں آج مزید اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

پیر کو پاکستان میں 10 گرام سونا 600 روپے اور فی تولہ 700 سونا روپے مہنگا ہوا۔

جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 227 روپے اور فی تولہ 2 لاکھ 83 ہزار 700 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

سونے کی عالمی قیمت 7 ڈالر بڑھ کر 2735 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں