Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بڑے بھائی اسرار العباد طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔

ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اس بات کی تصدیق کی کہ اسرار العباد طویل عرصے سے بیمار تھے۔ اسرار العباد نے اپنی سیاسی زندگی میں رکن قومی اسمبلی کے طور پر بھی خدمات سر انجام دی تھیں۔

ان کی وفات پر اہلخانہ، دوستوں اور سیاسی حلقوں میں گہرے دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

سٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں توقع سےبھی زائد کمی

یہ بھی پڑھیں