Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور اضافےکافیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی اور حجم میں اضافے کا کہا ہے جس کیلئے وزراء کی کارکردگی اور مانیٹرنگ رپورٹ منگوانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں،کابینہ میں اتحادی جماعتوں کے ارکان بھی شامل کیے جائیں گے۔

ن لیگ کے سینیٹرز اور ایم این ایز کی بھی بڑی لاٹری نکلے گی،کابینہ میں توسیع کے سلسلے میں کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مہنگائی توقع سے زیادہ کم ہوئی ہے،مزید کمی آسکتی ہے،اسٹیٹ بینک کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں