Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

الیکشن کمیشن نے فوادچوہدری کو نوٹسز جاری کر دیے

توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن نے فوادچوہدری کو نوٹس جاری کر دیے۔

فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل صبح 10بجے ہوگی، ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی توہین الیکشن کمیشن کیس پر سماعت کریں گے۔

توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے،فواد چوہدری کی جانب سے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اوپن ٹرائل کی استدعا کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ کیس2سال سے زیر التوا ہے۔

مقبول ڈرامہ ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط پیش کر دی گئی ، آپ کہاں دیکھ سکیں گے ؟ جانیں 

یہ بھی پڑھیں