Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

عمران خان کی ہدایت پر ان کے 3 ترجمان مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بانی عمران خان کی ہدایت پر ان کے تین ترجمان مقرر کردئے ہیں۔

اس حوالے سے تحریک انصاف کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات پر ان کے تین ترجمان مقرر کئے جا رہے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بیرسٹر گوہرعلی خان، سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب بانی پی ٹی آئی کے ترجمان ہوں گے۔
مزیدپڑھیں:ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ، بھارت دنیا کے ایلیٹ گروپ میں شامل

یہ بھی پڑھیں