راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کے تمام تعلیمی اداروں کو کل (پیر) بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا، جس کا اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
ضیاع انتظامیہ نے بتایا کہ تعلیمی اداروں کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنایا جا سکے۔
مزیدپڑھیں:تعلیمی ادارے بند،طلبہ کی توموجیںہوگئیں


